3 اکتوبر، 2023، 11:38 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں، ایران کی تینوں قوا کے سربراہان اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں، حکومتی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور سفیروں  سے ملاقات کی۔

مزید تفصیلات کچھ دیر میں۔۔۔۔۔

News ID 1919139

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha