وحدت کانفرنس
-
اسلام آباد میں عشق پیغمبر اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کا انعقاد؛
رسول خدا کی ذات امت کے لیے نقطہ اتحاد ہے/ اسرائیلی ناسور کسی کو معاف نہیں کرے گا
مقررین نے کہا کہ ہم سب کو مظلوموں کے درد کو سمجھیں اور فلسطین و لبنان کی متحد ہو کر حمایت کریں، اسرائیلی ناسور کسی کو معاف نہیں کرے گا۔
-
مسلم ممالک کے اسرائیل سے تعلقات کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا بیان
بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلمان مفکرین اور علماء غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور مہم جوئی کے خلاف اپنی حریم کی حفاظت اور دفاع کو قانونی حق سمجھتے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب کا اسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب؛
امت مسلمہ اپنی طاقت سے صہیونی حکومت کو قلب عالم اسلام سے اکھاڑ پھینکے گی
رہبر معظم انقلاب نے اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ امت مسلمہ اپنے زور بازو سے صہیونی حکومت کو قلب عالم اسلام سے اکھاڑ پھینکے گی۔
-
تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع
ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 38 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اہم شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں، ایران کی تینوں قوا کے سربراہان اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں "وحدت امت کانفرنس'' کا انعقاد
جامعہ عروة الوثقی لاہور پاکستان میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد مسعود نبی کریم ﷺ و امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے وحدت امت کانفرنس بعنوان "وحدت امت میں اصحاب رسول کا کردار" منعقد ہوئی۔
-
تہران میں 37 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے آج بروز اتوار تہران میں 37 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔تہران میں 36 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں 52 اسلامی ممالک کے علماء اور دانشور شریک ہیں۔
-
نئی دہلی کے ایوان غالب میں رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر کانفرنس کا انعقاد
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر 9واں اجلاس بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں منعقد کیا گیا۔
-
کراچی، خانہ فرہنگ ایران میں ’’رسولؐ رحمت محور وحدت‘‘ کانفرنس، شیعہ سنی علماء کی شرکت
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے زیر اہتمام ’’رسولؐ رحمت محور وحدت‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی مختلف دینی و مذہبی شخصیات، جامعات کے اساتید، ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور دوسرے علمی اور ادبی شخصیات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حکومتی عہدیداروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز تہران میں 36ویں وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں اور ایرانی حکام سے ملاقات کی۔
-
لاہور، خانہ فرہنگ ایران میں جشن میلاد النبیؐ اور اتحاد بین المسلمین کانفرنس منعقد+تصاویر
جشن ولادت باسعادت خاتم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران نے 12 تا 17 ربیع الاول کو “ہفتہ وحدت مذاہب اسلامی” کا نام دیا اور اس مناسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے زیر اہتمام “اتحاد بین المسلمین، قرآن کی نگاہ میں” کے عنوان سے میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
عالمی استکبار سے مقابلے کے لئے باہمی اتحاد و وحدت لازمی ہے، قاضی احمد نورانی
مولانا نورانی نے کہا کہ آج بعض اسلامی ملکوں نے غلط طریقے اختیار کر کے مسلمانوں کے درمیان بہت سے اختلافات پیدا کیے ہیں اور اسلامی ممالک میں دن بہ دن تکفیر اور انتہا پسندی کو پھیلا رہے ہیں۔