رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز تہران میں 36ویں وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں اور ایرانی حکام سے ملاقات کی۔

پیغمبر اسلام (ص) اور امام صادق (ع) کے یوم ولادت کی عظیم مناسبت سے ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی عدلیہ، مجریہ اور مقننہ کے سربراہان سمیت دیگر عہدیداروں اور 36ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں نے میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha