ہفتہ وحدت
-
علامہ محمد امین شہیدی کی مہر سے گفتگو:
امت کے درمیان اتحاد، نبی کریم (ص)کی خواہش، قرآن کی دعوت اور اللہ تعالیٰ کا حکم ہے
پاکستان کے ممتاز عالم دین نے عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کہا ہے کہ امت کے درمیان اتحاد، وحدت اور یکجہتی نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواہش، قرآن کی دعوت اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق ہے۔
-
ایران کا مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی قائم کرنے کے سلسلے میں اہم کردار
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب میں کہا ہے کہ بیروت کے علاقہ الطیونہ کے حادثے میں ملوث افراد کی سیاسی ، ذرائع ابلاغ اور سماجی سطح پر مذمت ضروری ہے۔
-
تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگیا ۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
تہران میں ایرانی صدر کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی وحدت کانفرنس منعقد ہوگي
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس منعقد ہوگی۔ جس میں دنیائے اسلام کے 52 ممالک کے علماء اور دانشور شرکت کریں گے۔
-
صوبہ خراسان جنوبی میں ہفتہ وحدت سمینار منعقد
ایران کے صوبہ خراسان جنوبی میں شیعہ اور سنی علماء کی موجودگی ہفتہ وحدت کی مناسبت سمینار منعقد ہوا۔
-
کیش میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے تقریب
ایران کے جزیرہ کیش میں شیعہ اور سنی برادران کی موجودگی میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
سنندج میں جشن " بہار ہمدلی "
ایران کے شہر سنندج کے آزادی ہال میں ہفتہ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے جشن " بہار ہمدلی " منعقد کیا گیا۔