شیعہ سنی
-
مٹی کی محبت کے مقابلہ میں مومن کا انتخاب دین کی حفاظت ہونا چاہیے، علامہ امین شہیدی
پاکستان کے ممتاز عالم دین نے کہاکہ عالمی طاقتیں اور ادارے مختلف طریقوں سے معاشرہ کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہیں۔ تعلیم، معیشت، ثقافت، حکومتی ڈھانچہ، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ، ان سب کے نظام میں استعماری سوچ موجود ہے۔
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا حرم اما م علیؑ سے پیغام؛
سنی ہوں لیکن زیارت امام علیؑ میرے لئے نعمت ہے
انہوں نے کہاکہ میں ایک سنی ہوں لیکن یہاں اپنی عقیدت کا اظہار کرنے آیا ہوں، آپ سب کو بھی چاہے سنی ہوں یا شیعہ یہاں اپنی عقیدت کے اظہار کے لئے آنا چاہئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کی زاہدان کے امام جمعہ سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نمائندے نے زاہدان میں اہل سنت امام جمعہ مولوی عبد الحمید سے ملاقات کی اور ملک کے حالیہ واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شدت پسندوں کا تشیع اور تسنن سے کوئی تعلق نہیں ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شیعہ اور سنّی، دونوں طرف کچھ شدت پسند پائے جاتے ہیں جن کا تشیع اور تسنن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ان شدت پسندوں کو، اصل مذہب پر الزام تراشی کی راہ ہموار کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اور ان لوگوں سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حکومتی عہدیداروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز تہران میں 36ویں وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں اور ایرانی حکام سے ملاقات کی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے استحکام کا راز اہلبیت (ع) کی تعلیمات کی پیروی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر 3 ستمبر 2022 کو اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کے ارکان اور اس اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات کی۔
-
سُنی ہمارے بھائی،ہماری جان اور ہمارا دل ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی
انہوں نے کہا کہ حسین ابن علیؑ وہ امام عالی مقام ہیں جنہوں نے دین اسلام کی بقاء کے لئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نذرکر دیا اور اس طرح سید الشہداءؑ دین اسلام کے ساتھ ساتھ خود بھی زندہ جاوید ہوگے یہ ایام عزا،ایام صبر، اُنھی کی یادو کے ایام ہیں زمین سے عرش تک غم حسینؑ کا موسم چھا چکا ہے۔
-
پاکستان کے معروف درسگاہ جامعتہ الکوثر میں منعقد عشرہ محرم الحرام کی مجلس مین اہل سنت علماء کی شرکت
اہلسنت علما کرام کے وفد کی پاکستان کے معروف شیعہ دینی درسگاہ جامعتہ الکوثر میں منعقد عشرہ محرم الحرام کی مجلس میں شرکت اور مجلس کے بعد علامہ شیخ انور نجفی سے ملاقات کی۔
-
پاکستان میں شیعوں کے درمیان سب سے زیادہ ضرورت اتحاد کی ہے، علامہ غلام عباس رئیسی
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ غلام عباس رئیسی نے محرم الحرام کی مناسبت سے مجمع سیدالشہداء العالمیہ قم میں منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب میں کہا کہ محرم ہمیں اپنی زمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سنندج کی اہل سنت جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دورہ کردستان کے دوران سنندج میں اہل سنت مسلمانوں کی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی اور نمازیوں سے ملاقات کی.