مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو قوم سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ جرود عرسال کے علاقہ کی مناسبت سے سید حسن نصر اللہ خطاب کریں گے ، حزب اللہ کے سربراہ اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں بھی اظہار خیال کریں گے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو قوم سے خطاب کریں گے۔
News ID 1893218
آپ کا تبصرہ