30 اپریل، 2024، 8:23 AM

یوم اساتذہ، اساتذہ کا وفد رہبر انقلاب سے ملاقات کرے گا

یوم اساتذہ، اساتذہ کا وفد رہبر انقلاب سے ملاقات کرے گا

یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر کے اساتذہ اور ثقافتی شعبے میں فعال گروہوں کا ایک وفد رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یکم مئی کو استاد مرتضی مطہری کے یوم شہادت کے موقع پر ایران بھر میں یوم اساتذہ منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ایران بھر سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور ثقافتی شعبے میں فعال گروہوں کا ایک وفد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

یوم اساتذہ کے موقع پر ہر سال رہبر معظم اساتذہ کے وفد سے ملاقات کرکے تعلیم اور استاد کے بارے میں خصوصی خطاب کرتے ہیں۔

News ID 1923656

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha