آیت اللہ شہید مرتضی مطہری، استاد مطہری کے نام سے مشہور چودہویں صدی کے شیعہ فقیہ، فلسفی، متفکر، قلم کار اور علامہ طباطبائیؒ اور امام خمینیؒ کے شاگردوں میں سے تھے۔ ان کا شمار اپنے دور میں ایران کے موثرترین شیعہ علماء میں ہوتا تھا۔ ایران میں ان کی تاریخ شہادت کو ٹیچر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha