30 مارچ، 2024، 2:44 PM

غزہ، القسام بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا

غزہ، القسام بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا

حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔

 قسام بریگیڈ نے آگاہ کیا اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو شواظ بم سے تباہ کر دیا۔

نیز حماس کے بیان میں اس حملے میں متعدد صییونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا ذکر کیا گیا ہے۔

جب کہ دوسری طرف مقامی ذرائع نے غزہ کے مرکزی علاقے الزہرہ میں مزاحمتی فورسز اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔

News ID 1922955

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha