مرکاوا ٹینک تباہ
-
حزب اللہ کا صہیونی فوج کے لاجسٹک سیل پر حملہ، جنوبی لبنان میں مرکاوا ٹینک تباہ
حزب اللہ نے صہیونی فوج کے ٹھکانوں اور لاجسٹک سیل پر میزائل حملہ کرکے ایک ٹینک اور بڑی مقدار میں ہتھیاروں کو تباہ کردیا ہے۔
-
غزہ، القسام بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا
حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
طوفان الاقصی، فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں میرکاوا ٹینک تباہ، صہیونی قصبوں پر راکٹ حملے
القدس بریگیڈ کے مطابق تنظیم نے صہیونی قصبوں پر راکٹ حملوں کے ساتھ غزہ میں میرکاوا ٹینک سمیت صہیونی فوجی آلات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا
لبنان کی حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں البغدادی بیس میں صیہونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو میزائل مار کر تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔