22 دسمبر، 2023، 5:38 PM

ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے عوام رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے

ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے عوام رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے لوگوں کا ایک گروپ سنیچر کی صبح تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حاضری دے کر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے لوگوں کا ایک گروپ سنیچر کی صبح تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حاضری دے کر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

 واضح رہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر ہونے والی یہ ملاقات ایران کے مختلف صوبوں کے عوام کی رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ انجام پانے والی معمول کی ملاقاتوں کا حصہ ہے۔

News ID 1920773

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha