خوزستان
-
خوزستان میں غیر ملکی جاسوس نیٹ ورک پکڑا گیا
خوزستان میں سپاہ پاسداران انقلاب کی خصوصی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے غیر ملکی جاسوس نیٹ ورک تباہ کردیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، عوام کی مدد سے مشکلات حل کریں گے، صدارتی امیدار پزشکیان
صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے انتخابی مہم کے دوران اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مدد سے ملکی مسائل حل کریں گے۔
-
خوزستان، "شہداء خدمت" کے لئے مجلس ترحیم
صوبائی انجمنوں کی طرف سے شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم برپا کی گئی۔ صوبے بھر کی ماتمی انجمنوں اور تنظیموں نے حسینیہ ثاراللہ اہواز میں مجلس کے بعد نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔
-
ایران نے کارون جوہری پلانٹ کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، ایرانی ایٹمی توانائی سربراہ
ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم (AEOI) کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی صوبہ خوزستان میں کارون جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔
-
ایران، برّی افواج دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کسی بھی ممکنہ خطرے کا فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دینے کے لیے ملکی فوج کی بھرپور آمادگی کا اظہار کیا۔
-
خیبر شکن کے ماننے والوں نے شام اور عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ملیامیٹ کر دیا
پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں عراقی کردستان میں موساد کے جاسوسی کے مرکز اور شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف میزائل آپریشن کی دیگر تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب کا صوبہ کرمان اور خوزستان کے عوام سے خطاب:
فلسطین کی مدد کرنا فرض، جبکہ صیہونی حکومت کی حمایت کرنا جرم اور غداری ہے
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ فلسطین کی مدد کرنا فرض ہے جب کہ صیہونی حکومت کی حمایت کرنا جرم اور غداری ہے، بدقسمتی سے بعض مسلم حکومتیں اس جرم کی مرتکب ہو رہی ہیں۔ البتہ وہ جان لیں کہ مسلم قومیں ان کی یہ خیانت کبھی نہیں بھولیں گی۔
-
ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے عوام رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمان اور خوزستان کے لوگوں کا ایک گروپ سنیچر کی صبح تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حاضری دے کر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف ایران بھر میں مظاہرے
غزہ کی پٹی میں قابض صیہونی فوج کی جانب سے العمدانی ہسپتال کو نشانے کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا اور ملک بھر میں شب و روز فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے عوامی اجتماعات منعقد کئے۔
-
ویڈیو| آتش عشق موسمی گرمی پر حاوی، 50 ڈگری میں سفر اربعین شروع
۵۰ ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی میں خوزستان کے مومنین نے اربعین مارچ شروع کردیا۔
-
عوام دشمن کی سازش ناکام بنانے کے طریقوں سے خوب واقف ہیں، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے جنوبی صوبے خوزستان کے شہر شادگان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کی سازشوں سے واقف ہیں اور ان کو ناکام بناتے ہوئے مشکلات سے نکلنے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں۔
-
خوزستان میں بہاری پھولوں کی کٹائی
ایران کے جنوبی صوبہ خوزستان کا شہر حمیدیہ صوبے میں پھولوں کی فصل کے حوالے سے تیسرے نمبر ہے۔ بہار کے موسم میں حمیدیہ کے پھولوں کے فارمز میں مختلف قسم کے پھولوں لگائے جاتے ہیں جن میں رات میں مہکنے کے لیے مشہور گل شب بو قابل ذکر ہے۔
-
ایرانی شہر ایذہ میں دہشت گردانہ حملہ؛ 5 شہید اور 10 افراد زخمی+ویڈیو
ایرانی شہر ایذہ میں دو موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے لوگوں اور سیکورٹی گارڈز پر فائرنگ کی اور ابتدائی رپورٹ کے مطابق، اب تک پانچ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
صدر رئيسی ایک روزہ دورے پر آبادان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آبادان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبہ خوزستان میں چند ترقیاتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کریں گے۔