12 دسمبر، 2023، 11:44 AM

آزادی بیان کے دعویدار امریکہ میں غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے گرفتار

آزادی بیان کے دعویدار امریکہ میں غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے گرفتار

امریکی پولیس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لئے مظاہرہ کرنے والوں کو گرفتار کرلیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی پولیس نے غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو گرفتار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی شہری اسرائیلی کی جانب سے غزہ میں جنگی جرائم کے خلاف اور فوری جنگ بندی کے حق میں نعرے لگائے جارہے تھے تاہم مظاہرین میں سے بیشتر کو امریکی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

دراین اثناء قدس الاخباریہ نے کہا ہے کہ سول سوسائٹی کے کارکن کانگریس کی عمارت کے سامنے دھرنا دے رہے تھے۔

امریکی پولیس نے صہیونی حکومت کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے والوں میں کئی افراد کو گرفتار کرلیا۔

News ID 1920529

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha