16 اکتوبر، 2023، 8:31 PM

ایران، فلسطینیوں کی حمایت میں آن لائن مہم/ 2.5 میلیون ایرانی جوان اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لئے تیار

ایران، فلسطینیوں کی حمایت میں آن لائن مہم/ 2.5 میلیون ایرانی جوان اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لئے تیار

72 گھنٹوں سے کم عرصے میں تقریبا 25 لاکھ افراد نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکومت سے مقابلے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،طوفان الاقصی کے جواب میں صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں بے گناہ بچوں اور خواتین کے خلاف حملوں کے بعد بعض جوانوں نے ایک ویب سائٹ پر ایرانی عوام سے درخواست کی تھی کہ فلسطین پر قابض صہیونیوں کے خلاف جنگ کے لئے "میں بھی تیرا حریف ہوں" کے نام سے اندراج کرائیں۔

8 لاکھ افراد کی جانب سے استقبال اور رجسٹریشن کے بعد alaqsastorm.com کے ایڈریس کے ساتھ چینل 3 پر عمومی اعلان کیا گیا اور ناظرین سے اپیل کی گئی کہ اپنا نام ۳۰۰۰۲۱۲ پر ارسال کریں۔

72 گھنٹوں سے کم عرصے میں تقریبا 25 لاکھ افراد نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکومت سے مقابلے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1919441

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Hussain Bangash PK 09:28 - 2023/10/17
      5 1
      We are stand with Phlastin
    • باسط علی CN 09:30 - 2023/10/17
      2 0
      انشاء اللہ ضرور مسلمان کامیاب ہونگے
    • باسط علی CN 09:30 - 2023/10/17
      3 0
      انشاء اللہ ضرور مسلمان کامیاب ہونگے
    • باسط علی CN 09:30 - 2023/10/17
      3 0
      انشاء اللہ ضرور مسلمان کامیاب ہونگے
    • Shaheen Hussain FR 09:31 - 2023/10/17
      4 0
      I want to oust out Israel from palestine
    • Shaheen Hussain FR 09:33 - 2023/10/17
      4 0
      I want to oust out Israel from palestine
    • مرتضٰی علی PK 10:02 - 2023/10/17
      1 0
      اس وقت تمام شیطانی قوتیں ایک ہوکر اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں اور مظلوم فلسطینیوں پر روز بہ روز ظلم کی اپنی انتہا سے آگے برتا جا رہا ہے اور اب یہ اپنی آخری ہد تک آہ پہنچا ہے اگر دیر ہے تو بس ہماری میدان میں قدم رکھنے کی اور میں یہ گزارش کرتا ہوں ایران سے کے وہ مجھے بس طوفان الاقصی کے سپہا تک پہنچانے

    • حسن فاروق PK 10:40 - 2023/10/17
      0 0
      میں پاکستانی اسرائیلی جارحیت کے خلاف لڑے کو تیار ہوں اس معرکہ میں ہر فورم پر میں تیار ہوں
    • اطہر حسن تیئس PK 11:46 - 2023/10/17
      0 0
      لبّیک یا خامنٰی
    • اطہر حسن تیئس PK 11:46 - 2023/10/17
      0 0
      لبّیک یا خامنٰی
    • Hassan raza QA 13:19 - 2023/10/17
      0 0
      Ham falestein k sath Hain
    • Syed mushahid hussain CN 14:34 - 2023/10/17
      1 0
      I am ready
    • سید دوست علی PK 20:49 - 2023/10/17
      0 0
      ظالم مٹ جاۓ گا۔ اگر خدا کے وعدے کو پورا کرنے کی کوشش کرو گے۔
    • سید مبین سجاد رضوی ZA 08:26 - 2023/10/18
      0 0
      لظالم خصما وللمظلوم عونا
    • Sumaira Qasim ZA 13:59 - 2023/10/18
      0 0
      I work for Palestine as a volunteer.How can i help for Palestin
    • محمد CN 17:53 - 2023/10/18
      0 0
      🇵🇰
    • محمد CN 17:53 - 2023/10/18
      0 0
      🇵🇰