27 جولائی، 2023، 3:40 PM

مجلس حسینی میں ایرانی معروف شخصیات کی شرکت

مجلس حسینی میں ایرانی معروف شخصیات کی شرکت

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے محرم الحرام کے دوران مجالس میں شرکت کی اور سبیل و نیاز تقسیم کرکے عزاداروں کی خدمت کا شرف حاصل کیا۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق کھیل اور ورزش کے شعبے سے تعلق رکھنے والے قومی اور بین الاقوامی سطح پر معروف افراد نے محرم الحرام کے دوران عزاداروں کی خدمت کرکے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔ 

کھیل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے اپنے اپنے علاقوں اور شہروں میں امام بارگاہوں اور عزاخانوں میں مجالس برپا کیں اور سینہ زنی میں حصہ لیا۔

بعض شہروں میں ان شخصیات نے سبیلیں اور نیاز تقسیم کرکے عزاداروں کی خدمت کی۔

ذیل میں معروف شخصیات کی عزاداری میں شرکت کی کچھ تصویری جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں۔

مجلس حسینی میں ایرانی معروف شخصیات کی شرکت

مجلس حسینی میں ایرانی معروف شخصیات کی شرکت

مجلس حسینی میں ایرانی معروف شخصیات کی شرکت

مجلس حسینی میں ایرانی معروف شخصیات کی شرکت

مجلس حسینی میں ایرانی معروف شخصیات کی شرکت

News ID 1918062

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha