21 جون، 2023، 12:45 AM

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف+ تصویر

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف+ تصویر

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یورو نیوز ٹی وی چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہنٹر بائیڈن نے چین اور یوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیے تھے۔

ہنٹر بائیڈن کے خلاف تحقیقات 2018 سے جاری تھیں، بزنس ڈیل میں ہنٹر بائیڈن نے 1.5 ملین ڈالر حاصل کیے تھے۔

دستاویزات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں ایک لاکھ ڈالر ٹیکس ادا کرنا تھا۔

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف+ تصویر

دوسرے کیس میں غیر قانونی طور پر پستول رکھنے کا بھی ہنٹر بائیڈن نے اعتراف کیا ہے۔

News ID 1917315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha