امریکی صدر
-
قیدیوں کے تبادلے کے لیے نیتن یاہو کی نئی شرائط/امریکہ کو تحریری ضمانت دینا ہوگی!
عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے امریکی ایلچی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے امریکی صدر کے ایلچی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار
صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام انتخابی سرگرمیاں معطل
امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔
-
ہزاروں فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں، جوبائیڈن اعتراف پر مجبور
امریکی صدر نے غزہ میں ہزاروں فلسطینی بچوں کی شہادت کا اعتراف کرتے ہوئے تین مراحل پر مشتمل جنگ بندی پر عملدرامد پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی صدر کا بیان غزہ جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی دانستہ کوشش ہے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے ریمارکس جنگ بندی مذاکرات کے لئے ایک دھچکا ثابت ہوں گے، جوبائیڈن نے کہا تھا کہ اگر حماس اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرتی ہے تو اس صورت میں غزہ میں جنگ بندی ممکن ہے۔
-
جوبائیڈن امریکی تاریخ کے نفرت انگیز صدر قرار؛ کارٹر کے بعد سب سے زیادہ غیر مقبول قرار پائے
امریکی رائے شماری کی ایک ویب سائٹ کے مطابق صدر جوبائیڈن اس وقت ملک کی جدید تاریخ کے دوسرے غیر مقبول ترین صدر ہیں۔
-
امریکی خفیہ سروس نے بائیڈن کے لیے کوکین کے معاملے کو چھپایا، نکی ہیلی
2024 کے امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی نے خفیہ سروس پر الزام لگایا کہ وہ امریکی صدر کے بیٹے کو بچانے کے لیے وائٹ ہاؤس میں کوکین کی دریافت کو چھپا رہی ہے۔
-
امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے منشیات برآمد
غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے گزشتہ اتوار کو ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات (کوکین) تھی۔
-
پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔
-
امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف+ تصویر
امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی صدر تقریب کے دوران اسٹیج پر گرگئے، ویڈیو وائرل
امریکی صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی ایک تقریب میں شریک ہوئے تھے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔
-
ایک چوتھائی امریکی رات کو بھوکا سوتے ہیں، امریکی صدارتی امیدوار
امریکی صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی نے امریکی معاشرے کو بدحالی اور داخلی بحران کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی تعداد کو رات کا کھانا نہیں ملتا اور فوجی جوانوں میں خودکشی کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔
-
عراقی وزیر دفاع کی سپاہ پاسداران کے چیف کمانڈر سے ملاقات؛
امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہ جگہ غیر محفوظ ہے، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے زور دیا کہ امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہاں بد امنی بھی ہے۔ ایران کے لیے مستحکم، محفوظ اور مضبوط پڑوسی بہت اہم ہیں۔ صہیونی ریاست کے لیے بغداد کا موقف قابل تعریف ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر امریکہ میں مسلمان خاتون سینیٹر کی رکنیت معطل
دوہزار انیس میں الہان عمر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا تھا کہ امریکی سیاست میں جو بھی اسرائیل کی حمایت کرتا ہے وہ اصولوں کے بجائے پیسوں کیلئے کرتا ہے۔
-
امریکی ایئر لائنز کے مفلوج ہونے کا معاملہ؛
ہوائی جہاز لینڈنگ کر سکتے ہیں لیکن ٹیک آف نہیں کر سکتے، جو بایڈن
امریکی صدر نے اپنے ملک کی ایئر لائنز کے مفلوج ہونے کے بارے میں کہا کہ طیارے اتر سکتے ہیں لیکن ٹیک آف نہیں کر سکتے۔
-
ایرانی عوام کے لیے امریکی حمایت سراسر جھوٹ ہے، چیئرمین پارلمانی کمیٹی برائے خارجہ پالیسی
ایران کی پارلمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے چیئرمین نے کہا کہ امریکی صدر کا ایرانی عوام کی حمایت کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے کیونکہ ایرانی عوام کی حمایت عملی طور پر اور پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ظاہر کی جانی چاہیے۔
-
امریکی اور چینی صدور انڈونیشیا میں ملاقات کریں گے
انڈونیشیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات متوقع ہے۔
-
امریکی حکومت کا بعض بینکوں کو روس کے ساتھ تعاون کا خفیہ حکم، بلومبرگ کا دعویٰ
بلومبرگ میگزین نے دعویٰ کیا ہے امریکی حکومت نے خفیہ طور پر ملک کے بعض اہم بینکوں کو حکم دیا ہے کہ پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے روس کے بعض کمپنیوں کے ساتھ تعاون کریں۔
-
امریکی سفارتخانے پر قبضہ، دنیا میں امریکیوں کی بالادستی کی شکست، مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
امریکی سفارت خانے پر قبضہ جسے جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ذریعے ایرانیوں نے دنیا میں امریکیوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملا دیا۔
-
ایران نے 4 امریکی اداروں اور 10 شہریوں پر پابندیاں عائد کر دیں
ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کے قانون پر عمل درآمد کے لئے اور امریکہ کی مہم جوئیوں پر جوابی اقدام کے تحت متعدد امریکی افراد اور اداروں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کو ایک بار پھر سبکی اُٹھانا پڑگئی+ویڈیو
امریکی صدر جوبائیڈن ایک بار پھر تقریر میں غلطی کر بیٹھے اور سوشل میڈیا پر میمز بننا شروع ہوگئیں۔
-
ایران کا عنقریب امریکی اور کینیڈین افراد اور اداروں پر پابندیاں لگانے کا اعلان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دہشت گردی اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں دانستہ اقدامات کی وجہ سے امریکی اور کینیڈین افراد اور اداروں پر جلد ہی پابندیاں عائد کرے گا۔
-
ٹرمپ کے سابق مشیر کو 4 ماہ کی سزا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو پچھلے سال کیپیٹل ہل میں ہجوم کے حملے کی تحقیقات میں کانگریس سے تعاون کرنے سے انکار پر 4 ماہ کی سزا سنا دی۔
-
صرف 33 فیصد امریکی بائیڈن کو دوسری مرتبہ صدر بنانے کے حامی ہیں، تازہ ترین سروے رپورٹ
فوکس نیوز کے مطابق ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ انتخاب کے لیے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔
-
امریکی صدر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج
دفتر خارجہ نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو طلب کر کے امریکی صدر کے بیان پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
عمران خان کا امریکی صدر کےپاکستان مخالف بیان پر شدید ردعمل/امریکہ دنیا بھر میں جنگوں میں ملوث رہا ہے
عمران خان نے سوال اٹھایا کہ امریکہ خود تو دنیا بھر میں جنگوں میں ملوث رہا ہے، جس کے برعکس پاکستان نے خاص طور پر جوہری صلاحیت کے حصول کے بعد کب جارحیت کا مظاہرہ کیا؟۔
-
پاکستان نے امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے۔
-
امریکی صدر نے پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دے دیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی سے خطاب میں پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔
-
جو بائیڈن کی پیوٹن کو دھمکی، نیٹو کی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، امریکی صدر
بائیڈن نے روس کے خلاف امریکی اور مغربی حکام کی زبانی دھمکیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اور نیٹو، رکن ممالک کی سرزمین اور اس کے ایک ایک انچ کا دفاع