مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب اور ولایت کے وفادار شاعر مرحوم "عباس براتی پور" کی رحلت کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں رہبر معظم نے فرمایا:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انقلابی اور ولایت فقیہ کے پیروکار شاعر مرحوم جناب "عباس براتی پور" کی رحلت کی مناسبت سے ان کے لواحقین اور حلقہ شعر وادب سے تعلق رکھنے والوں کو تسلیت پیش کرتا ہوں۔
مرحوم تجربہ کار اور آزمودہ انقلابی شاعر تھے۔ ان کے شعری مجموعے یادگارے رہیں گے۔
اللہ تعالی کی خوشنودی اور رحمت ان پر سایہ فگن ہو
سید علی خامنہ ای
2 اردیبہشت، 1402
آپ کا تبصرہ