مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی افغانستان کے حوالے سے ہونے سمرقند میں نشست منعقد ہو رہی ہے، اس اجلاس میں ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ملاقات کی ہے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان سے متعلق دوسرے چار فریقی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
News ID 1915863
آپ کا تبصرہ