10 مارچ، 2023، 3:44 PM

پاکستانی صدر کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

پاکستانی صدر کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

پاکستانی سپریم کورٹ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔

درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے جس کی درخواست کے لیے مقرر کی گئی۔

News ID 1915184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha