نااہلی
-
امریکہ، پرائمری انتخابات میں ٹرمپ تیسری ریاست میں بھی نااہل
کولوراڈو اور مینی سوٹا کے بعد سابق صدر ٹرمپ کو الینوائے کی ریاستی عدالت نے بھی نااہل قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی میں نااہلی کی سزا 5 سال کرنے کا بل منظور
پاکستانی قومی اسمبلی کے اجلاس میں نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا 5 سال کرنے کا بل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔
-
نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل ایوان بالا میں پیش
سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی سے متعلق اہم ترمیم پیش کردی گئی۔
-
پاکستانی صدر کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر
پاکستانی سپریم کورٹ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
عمران خان کو چیرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا.
-
عمران خان کی حمایت میں راولپنڈی میں وکلاء کی ہڑتال
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کے خلاف راولپنڈی کے وکلاء نے ہڑتال کردی۔
-
صرف نااہلی نہیں اب عمران خان نے جیل بھی جانا ہے، پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ طاقت ور قانون کے نیچے آ گیا، اب ملک خوش حال ہوگا۔