پاکستانی صدر عارف علوی
-
’کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘، پاکستانی صدر کا معنی خیز بیان
الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔
-
پاکستان بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا۔
-
فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، پاکستانی صدر
عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔
-
متنازعہ بل واپس، بل معصوم شہریوں کے خلاف غلط استعمال ہونے کا خدشہ ہے، پاکستانی صدر
پاکستانی صدر مملکت نے متنازعہ صحابہ کرام اور امہات المومنین کی توہین سے متعلق بل پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل 2023ء اعتراض لگا کر واپس کردیا۔
-
پاکستانی صدر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردید
پاکستانی صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ میں ان بلوں پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا میرے عملے نے میری مرضی کے برخلاف قدم اٹھایا۔