19 اپریل، 2023، 10:11 AM

صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستانی صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست گزار شہری امتیاز چوہدری نے موقف اپنایا کہ صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کی بجائے ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں۔

مزید کہا گیاکہ صدر نے پارلیمان کی جانب سے بھیجے گئے سپریم کورٹ پروسیجر بل کی منظوری دی نہ نیب ترامیم بل اور اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر دستخط کیے۔

News ID 1915989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha