12 جنوری، 2023، 4:13 PM

امریکہ میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 18 ہوگئی

امریکہ میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 18 ہوگئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 18 ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ کیلیفورنیا میں سمندری طوفان کے باعث زیرآب علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ لاحق ہے۔جبکہ 55 ہزارسے زائد گھروں اور کاروباری مراکز کو بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہے۔

کیلیفورنیا کے گورنر کے جاری کردہ بیان کے مطابق کیلیفورنیا میں کم بارشیں بھی پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا کے چند مقامات پر ہونے والی بارش نے 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

News ID 1914149

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha