سمندری طوفان
-
طوفان بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات سے 290 کلو میٹر دور
سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
-
ممبئی میں یلو الرٹ، پروازیں بھی منسوخ
طوفان بپرجوائے کے پیش نظر ممبئی میں یلو جبکہ کچ اور سوراشٹرا میں اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا، پروازیں بھی منسوخ کرکے رن وے بند کردیا گیا۔
-
طوفان کا خطرہ، کراچی کی شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے گئے
سمندری طوفان بپر جوائے کے خطرے کے پیشِ نظر کراچی کی مختلف شاہراہوں سے تاحال بل بورڈز نہیں ہٹائے جا سکے۔
-
امریکہ میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 18 ہوگئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 18 ہوگئی۔
-
امریکہ، سمندری طوفان سے ہلاکتیں 85 ہو گئیں
فلوریڈا میں اب بھی 7 لاکھ سے زائد گھروں کی بجلی معطل ہے، طوفان کے باعث ورجینیا میں بارشوں سے ساحلی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔
-
بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے ساحل سے سمندری طوفان گلاب ٹکرا گيا
بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے سمندری طوفان گلاب ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں دو ماہی گیر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست لوزیانا کو بڑے سمندری طوفان کا سامنا
امریکی ریاست لوزیانا کو طوفان کیٹرینا کے 16 سال مکمل ہونے کے دن ایک اور بڑے طوفان آئیڈا کا سامنا ہے۔