28 نومبر، 2022، 10:30 AM

ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اور سلور میڈل جیت لیا

ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اور سلور میڈل جیت لیا

پاکستان نے سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں دوسرا گولڈ اور ایک سلور میڈل بھی میڈل جیت لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستان نے سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں دوسرا گولڈ اور ایک سلور میڈل بھی میڈل جیت لیا۔

انفرادی کاٹا ایونٹ میں سینیئر اور انڈر 21 کیٹیگری میں ارشاد علی نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا جبکہ آرزو نے ویمن انفرادی کاتا میں سلور میڈل حاصل کیا۔گولڈ میڈلسٹ ارشاد علی نے سبز ہلالی پرچم بلند کرنے کو اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ سخت محنت کا پھل ملا ہے، اس کامیابی کے لیے کوچ کے ساتھ کراٹے فیڈریشن کے محمد جہانگیر کا بھی بہت شکرگزار ہوں جن کی وجہ سے اس چیمپیئن شپ میں شرکت کا موقع ملا۔

News Code 1913398

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha