گولڈ میڈل
-
ہارویان کپ: ایرانی پہلوانوں نے 4 طلائی، ایک چاندی اور 9 کانسی کے تمغے جیت لیے
آرمینیا کے دارالحکومت ایروان میں منعقدہ ہارویان انٹرنیشنل فری اسٹائل ریسلنگ کپ میں ایران کی 16 پہلوانوں پر مشتمل ٹیم نے مجموعی طور پر 14 تمغے حاصل کیے۔
-
جنوبی کوریا: تائیکوانڈو چمپئن شپ میں ایرانی خاتون کھلاڑی کا گولڈ میڈل
ایرانی خواتین کی ٹیم نے کوریا اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک طلائی، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر پانچ تمغے اپنے نام کیے۔
-
ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
ایرانی کھلاڑی امیر رضا غلامی نے اسپینش حریف کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر مردوں کے 80 کلوگرام مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
-
اسلامک سولڈریٹی گیمز، ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی؛ ٹیبل ٹینس میں پانچ میڈلز پر قبضہ
اسلامک سولڈریٹی گیمز میں ایران کی خواتین ٹیم نے ٹیبل ٹینس میں سونے کے دو تمغوں سمیت پانچ میڈلز حاصل کیے۔
-
اسلامک گیمز، ایرانی خاتون کھلاڑی گلشاد نژاد نے کراٹے میں گولڈ میڈل جیت لیا
گلشاد نژاد نے خواتین -61 کلوگرام فائنل میں ترکی کی وفا محجوب کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا، جبکہ صالح اباذری نے مردوں کے +84 کلوگرام کی کیٹیگری میں سلور میڈل جیتا۔
-
قاہرہ، ورلڈ پیرا پاور لفٹنگ چمپئن شپ، ایران نے گولڈ میڈل جیت لیا
17 سالہ عطیہ سادات نے 61 کلوگرام کیٹیگری میں 90 کلو وزن اٹھا کر ایران کو سونے کا تمغہ دلایا۔