28 اکتوبر، 2022، 5:50 PM

حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم کے صحن کی شہداء کی تدفین کے لئے تیاری+تصاویر

حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم کے صحن کی شہداء کی تدفین کے لئے تیاری+تصاویر

بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والوں کو حرم حضرت شاہ چراغؑ کے صحن میں دفن کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والوں کو حرم حضرت شاہ چراغؑ کے صحن میں دفن کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں حرم کے صحن کو تیار کیا جا رہا ہے اور قبریں کھودی جا رہی ہیں۔

خٰیال رہے کہ واقعے میں شہید ہونے والے زائرین کا تعلق ملک کے دیگر صوبوں اور شہروں سے ہے جن میں کھگیلویہ و بویر احمد، ہرمزگان، تہران، ہمدان، فسا، مرودشت اور سیرجان شامل ہیں۔ تاہم ورثا کی رضامندی سے انہیں حرم کے صحن میں دفنایا جائے گا۔

حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم کے صحن کی شہداء کی تدفین کے لئے تیاری+تصاویر

حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم کے صحن کی شہداء کی تدفین کے لئے تیاری+تصاویر

حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم کے صحن کی شہداء کی تدفین کے لئے تیاری+تصاویر

News Code 1912865

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha