حضرت شاہ چراغ (ع)
-
شاہ چراغ (ع) حملے کے سہولت کار نیٹ ورک کے 42 افراد کو گرفتار کیا گیا، ایرانی سیکورٹی اہلکار
ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ شاہ چراغ (ع) دہشت گرد حملے کے سہولت کار نیٹ ورک کے 42 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
-
شیراز حملے کی یاد میں حضرت شاہ چراغ کے حرم میں "گہرا سرخ رنگ" پینٹنگ ورکشاپ
شیراز میں عالمی شہرت یافتہ مصور استاد حسن روح الامین کی موجودگی میں شیراز حملے کے شہداء کی یاد میں حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم کے اندر گہرا سرخ رنگ پینٹنگ ورکشاپ منعقد ہوئی۔
-
حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم کے صحن کی شہداء کی تدفین کے لئے تیاری+تصاویر
بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والوں کو حرم حضرت شاہ چراغؑ کے صحن میں دفن کیا جائے گا۔
-
دہشت گرد حملے کے بعد حضرت شاہ چراغ (ع) کے مزار کی صورتحال+ویڈیو
شیراز- دہشت گرد حملے کے بعد حضرت شاہ چراغ (ع) کے مزار کی حالات دیکھے جاسکتے ہیں۔ مہر کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اس وقت حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی کاظم (ع) اور اس کے اطراف کے علاقے محفوظ اور پرامن ہیں۔