20 جولائی، 2022، 11:08 PM

الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بارشوں کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے ہیں۔ انہوں نے تبایا کہ سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابات اگست کے آخر میں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے 16 اضلاع میں انتخابات ہونے تھے۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی سمری چیف سیکرٹری سندھ نے الیکشن کمیشن کو بھیجی تھی۔
چیف سیکریٹری سندھ نے مراسلہ میں کہا کہ سندھ میں 22 جولائی سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔ سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو شیڈول تھے۔

News ID 1911652

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha