بلدیاتی انتخابات
-
جنوبی لبنان، بلدیاتی انتخابات میں مزاحمتی اتحاد کی شاندار فتح
جنوبی لبنان کے بلدیاتی انتخابات میں حزب اللہ اور تحریک امل سمیت دیگر مزاحمتی قوتوں پر مشتمل مزاحمتی گروہوں کے اتحاد نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے باوجود جنوبی لبنان کے باشندوں کی انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت
لبنانی پارلیمنٹ کے رکن نے بلدیاتی انتخابات میں ملک کے جنوبی علاقوں کے باشندوں کی وسیع پیمانے پر شرکت اور اس کے سیاسی پیغام پر زور دیا۔