الیکشن کمیشن پاکستان
-
امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
امریکی سفارت خانے نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں کو نقل و حرکت کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔
-
پاکستان میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ؛ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز
آج سے جمع شدہ تمام کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے عمل کا آغاز ہوگیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان
لیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔
-
میئر کراچی منتخب/الیکشن دوبارہ کرانے کیلیے جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کو خط
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے ہے لیکن جماعت اسلامی نے خط میں الیکشن کمیشن کو لکھا ہے کہ سندھ حکومت کے چاق و چوبند دستوں نے پی ٹی آئی کے 29 ارکان کو اغواء کرکے ووٹ ڈالنے سے روکا لہٰذا الیکشن کمیشن اس فراڈ عمل کو کالعدم قرار دے اور نیا شیڈول جاری کرے۔
-
پاکستان میں متنازعہ بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے الیکشن کمیشن کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب نہ کرانے کو عدالتی حکم کی کھلی توہین قرار دے دیا۔
-
الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔