مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ کے گورنر، صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
صدر رئیسی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ انفراسٹکچر کے مختلف شعبوں میں محرومیتوں کا خاتمہ اور کرمانشاہ کی ظرفیت اور توانائیوں کو عملی شکل دینا ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔
آپ کا تبصرہ