کرمانشاہ
-
ملک کی ترقی اور بدخواہوں کا مقابلہ کرنے میں جوان بنیادی کردار ادا کرسکتے ہیں، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے شہداء کانفرنس کرمانشاہ کے منتظمیں سے ملاقات کے دوران کہا کہ جوان طبقہ ملک کے خلاف حملوں اور بدخواہوں سے مقابلے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے
-
کرمانشاہ میں جلیلی کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی کا حامیوں کی جانب سے کرمانشاہ میں بھرپور استقبال ہوا۔
-
ماہ محرم کی آمد پر کرمانشاہ میں سیاہ پوشی کی رسم
کرمانشاہ شہر کی انجمنیں ماہ محرم الحرام کی آمد پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں مصروف ہورہی ہیں۔ ماتمی انجمنوں کی جانب سے شہر شاہراہوں، سڑکوں اور گلیوں کو سیاہ پرچموں سے سجایا جارہا ہے۔
-
ویڈیو| کرمانشاہ میں عید غدیر کی مناسبت سے جشن و سرور
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ کرمانشاہ میں بھی عید سعید غدیر کی مناسبت سے کاروان جشن و سرور کا اہتمام کیا گیا۔
-
کرمانشاہ میں غدیر کا بلندترین پرچم لہرا دیا
عشرہ ولایت و امامت کے آغاز پر کرمانشاہ میں ملک کا سب سے بڑا پرچم غدیر لہرایا گیا۔ اس پرچم کی لمبائی 400 میٹر ہے۔ کرمانشاہ کے شیرین پارک میں پرچم کشائی کی تقریب کے دوران بعض اعلی حکام بھی موجود تھے۔
-
کرمانشاہ میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے کرمانشاہ میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔
-
ایران بھر میں گمنام شہداء کی تشییع جنازہ، " عوام کی بھرپور شرکت، شہداء سے تجدید عہد"+ تصاویر، ویڈیو
ایران بھر میں آٹھ سالہ دفاع مقدس کے شہدا کی تشییع جنازہ کے جلوس نکالے گئے جو آٹھ سالہ ملسط کردہ جنگ کے دوران "بدر" ، "رمضان"، "کربلا 5" اور "کربلا 6" آپریشنز میں شہید ہوئے تھے۔
-
کرمانشاہ کے بازار میں شب یلدا کے لئے خرید کا سلسلہ جاری
شب یلدا سال کی طولانی ترین شب ہے ایرانی عوام اس رات اپنے خاندان اور رشتہ داروں کے ہمراہ بسر کرتے ہیں۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کا وفد کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ کے گورنر، صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
-
کرمانشاہ میں گردو غبار سے صورتحال تشویشناک
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں گردو غبار سے صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے۔
-
کرمانشاہ میں محفل انس با قرآن منعقد
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں محفل انس باقرآن منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی۔
-
کرمانشاہ میں پہلی جستجو شدہ شہیدہ خاتون کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پورشرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں پہلی جستجو شدہ شہیدہ خاتون فاطمہ اسدی کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پورشرکت کی۔