لیبیا کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بچ گئے

لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ حملہ آورفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم پردارالحکومت طرابلس میں اس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ گھرواپس جارہے تھے۔

News Code 1909799

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =