مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نرس ڈے کی مناسبت سے نرسوں کا ایک گروپ اور شہدائے صحت کے اہلخانہ آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔ طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں انجام پذيرہوگی ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج نرسوں کا ایک گروپ اور شہدائے صحت کے اہلخانہ ملاقات کریں گے۔
News Code 1909121
آپ کا تبصرہ