یوم نرس
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے نرسوں اور شہدائے صحت کے اہلخانہ کی ملاقات
حسینیہ امام خمینی(رہ) میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج نرسوں کے ایک گروپ اور شہدائے صحت کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
-
اگر حقائق کو بیان نہ کیا گيا تو دشمن جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعہ ظالم اور مظلوم کی جگہ بدل دےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نرس ڈے کی مناسبت سے نرسوں کے ایک گروپ اور شہدائے صحت کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں گذشتہ 42 سال کے حوادث و واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اگر حقائق کو بیان نہ کیا گيا تو دشمن جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعہ ظالم اور مظلوم کی جگہ بدل دےگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج نرسوں کا ایک گروپ اور شہدائےصحت کے اہلخانہ ملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج نرسوں کا ایک گروپ اور شہدائے صحت کے اہلخانہ ملاقات کریں گے۔
-
ایثار و فداکاری کے فرشتے
اسلامی جمہوریہ ایران میں کربلا کی شیر دل خاتون نواسی رسول اکرم (ص) حضرت زینب سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت، نرس ڈے کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
-
تہران کے بقیۃ اللہ میڈیکل اسپتال میں نرس ڈے کی مناسبت سے تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں تہران کے بقیۃ اللہ میڈیکل اسپتال میں نرس ڈے کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
-
رحمت کے فرشتے
کورونا وائرس کے دوران نرسوں نے فرشتہ رحمت بن کر کورونا وائرس کی مریضوں کو خدمات بہم پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
-
نرسیں رحمت کے فرشتے / 30 ہزار نرسوں کو بھرتی کرنے کی سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نرسوں کی خدمات کے پیش نظر انھیں رحمت کے فرشتے قراردیتے ہوئے 30 ہزار نرسوں کو بھرتی کرنے کی سفارش کی ہے۔
-
رہبر معظم کا حضرت زینب کی ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج کربلا کی شیر دل خاتون کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے براہ راست خطاب کیا۔
-
عوام کے اکثر مطالبات حق بجانب اور درست ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فرمایا: عوام کے اکثر مطالبات درست اور حق بجانب ہیں اور حکومت کو عوامی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
رہبر معظم سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زینب (س) کی ولادت باسعادت اور یوم نرس کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
-
یوم نرس/ بیماروں کے فرشتوں کا دن
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت ایران میں یوم نرس کے عنوان سے منایا جاتا ہے نرسیں بیماروں کے علاج و معالجہ اور انھیں آرام و سکون پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
رہبر معظم سے حضرت زینب (س) کی ولادت کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔