15 اکتوبر، 2021، 8:49 AM

چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

 چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔

اطلاعات کے مطابق اس سیٹلا ئٹ کو جنوبی چین کے شان زی صوبے میں واقع  تائی یو آن سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔لانچنگ کے بعد یہ سیٹلائٹ لانگ مارچ 2D راکٹ کی مدد سے کامیابی سے مدار میں داخل ہوگيا ہے۔

شینہوا کے مطابق ان دس چھوٹے سیٹلائٹ میں ایک تجرباتی سیٹلائٹ بھی شامل ہے جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ اس سے فضائی کیفیات کے بارے میں اہم معلومات مل سکے گی۔ ساتھ ہی ایک سیٹلائٹ ایسا بھی ہے جو موسمیاتی کیفیات کو نوٹ کرے گا۔

News Code 1908517

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha