مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کی میزبانی میں تینوں فوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس میں عدلیہ کے سربراہ کے علاوہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی مخۃلف موضوعات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای کی میزبانی میں تینوں فوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔
News ID 1908379
آپ کا تبصرہ