26 جون، 2021، 7:04 PM

محبوبہ مفتی کا آرٹیکل 370 کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

محبوبہ مفتی کا آرٹیکل 370 کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آرٹیکل 370 کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی  نے آرٹیکل 370 کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان  کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات میں پاکستان سے مذاکرات کی بات کی، بھارت میں اختلاف رائے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتی سرکار کے پاکستان سے مذاکرات ناگزیر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات میں پاکستان سے مذاکرات کی بات کی، بھارت میں اختلاف رائے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ سمیت 14 کشمیریوں سے نئی دہلی میں ملاقات اور گفتگوکی۔

News Code 1907129

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha