ممبئی
-
ممبئی عدالت کا اہم فیصلہ، مسلم خواتین طلاق کے بعد بھی نان و نفقہ کی حقدار قرار
مسلم خواتین طلاق کے بعد دوسری شادی تک نان و نفقہ کی حقدار ہیں۔ ممبئی کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے ایک 40 سالہ شخص سے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے علاج کے لیے 50 ہزار روپے ادا کرے۔
-
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے خودکشی کرلی
بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، پولیس کو شبہ ہے کہ مذکورہ افراد نے مشترکہ طور پر خودکشی کی ہے۔
-
سلمان خان نے دھمکی آمیز خط کے بعد ممبئی چھوڑ دیا
بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اہم اداکار سلمان خان نے جان سے مارنے کی دھمکی والا خط موصول ہونے کے بعد ممبئی چھوڑ دیا ہے۔
-
ممبئی میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں اب تک 125 افراد ہلاک
بھارتی شہر ممبئی میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ، کرنٹ لگنے اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 125 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
ممبئی میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے مں 42 افراد ہلاک
بھارتی شہر ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر اب تک 42 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 4 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں کی تباہی کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، 107 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔
-
ممبئی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرنے سے 4 افراد ہلاک
بھارتی شہر ممبئی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرنے سے 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ممبئی میں ہر گھر میں کورونا کا ٹیسٹ لیا جارہا ہے
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے صدر مقام ممبئی ميں طبی عملہ کے افراد گھر گھر جاکر لوگوں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ لے رہے ہیں۔
-
ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ
ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔