اسد الدین اویسی
-
باحجاب لڑکی ہی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی
بھارت میں مسلم سیاستدان اور پارلیمنٹ کے رکن اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔
-
ہندوستانی رکن اسمبلی اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ ناکام/ دو ملزم گرفتار
ہندوستان کی سیاسی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ حملہ آور افراد کا تعلق حکمراں جماعت بی جے پی سے بتایا جاتا ہے۔