ہندوستانی شہری
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح
ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ رام نومی کے جلوس کے دوران بعض شرپسند عناصر کی جانب سے اشتعال انگیز نعرے بازی کے بعد فسادات پھوٹ پڑے ۔ بعض شرپسندوں نے ایک مسجد پر قبضہ کرکے اس پر جھنڈا لہرادیا۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے جن میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
ہندوستان کے دارلحکومت دہلی سمیت ہندوستان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے کئی حصوں میں طوفانی بارش کا امکان، کئی ریاستوں میں الرٹ جاری
ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اہم پیداواری ریاستوں میں اگلے 10 دنوں میں وسطی، شمالی اور مغربی علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر شراب پر پابندی
دہلی کی حکومت نے اپنے ایک حکم میں کہا ہے کہ 26 جنوری کو بار اور ریستوران میں بھی شراب پینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
ہندوستان کے جوابی ردعمل نے ظاہر کیا ہے کہ ملک کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،بھارتی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ’’ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جو کسی کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘‘
-
ہندوستان میں شدید سردی؛ ایک ہفتے میں دل کا دورہ پڑنے سے 98 افراد کی موت
ہفتے کے روز شدید سردی میں مبتلا 14 مریض دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے جبکہ امراض قلب کے انسٹی ٹیوٹ میں علاج کے دوران چھ افراد دم توڑ گئے۔
-
اروناچل پردیش میں پھر ہندوستانی اور چینی فوجیوں میں تصادم، متعدد زخمی
ہندوستان کی ریاست اروناچل پردیش میں ایل اے سی کے قریب ہندوستان اور چین کی افواج کے مابین جھڑپوں میں دونوں ممالک کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے ہیں، کچھ ذرائع نے 6 ہندوستانی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بھارت تمام شعبوں میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، بھارتی وزیر خارجہ
بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے لیے اپنے ملک کے عزم کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان؛ پتھر کی کان میں بڑا حادثہ، 15 مزدور پھنس گئے، 12 افراد جانبحق
ہندوستان کی ریاست میزورم میں پتھر کی ایک کان میں ہونے والے دردناک حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان گروپ 20 کا چیئرمین بن گیا
ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔
-
غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے، بھارتی وزیراعظم
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان عالمی غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود تیزی سے اقتصادی ترقی کر رہا ہے۔ ہندوستان اس وقت جس بلندی پر ہے اس سے ملک کو مسلسل آگے ہی بڑھنا ہے۔
-
ہندوستان میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 26 افراد کے خلاف مقدمہ درج
انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک گھر میں باجماعت نماز پڑھنے والے 26 مسلمان شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
-
امریکہ نے 161 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا
امریکہ نے غیر قانونی طور پر میکسیکو کی سرحد عبور کرکے داخل ہونے والے 161 بھارتی شہریوں کو جلاوطن کرنے کا اعلان کیا ہے۔