5 مئی، 2021، 1:03 PM

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں 40 مسلمان امیدوار کامیاب

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں 40 مسلمان امیدوار کامیاب

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 40 امیدواروں کو کامیابی ملی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 40 امیدواروں کو کامیابی ملی ہے۔ سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 27.01 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے، جن میں سے 40 امیدواروں کو کامیابی ملی ہے جوکہ گذشتہ انتخابات کے مقابلے کافی کم ہے۔ سنہ 2016 کے اسمبلی انتخابات میں 56 مسلم امیدواروں کو کامیابی ملی تھی۔

News Code 1906386

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha