ایرانی صدر ابراہیم رئیسی
-
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی کی ایرانی سفارتخانہ آمد؛
صدر رئیسی کی شہادت نہ صرف ایران بلکہ مسلم امہ کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے، سردار ایاز صادق
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفیر سے شہید صدر ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کے لئے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
پاکستانی وزیراعظم ایرانی صدر، وزیرخارجہ کی تعزیت کے لیے ایران روانہ
پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی تعزیت کے لیے ایران روانہ ہوگئے۔
-
اس مشکل گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، ہندوستانی وزیر اعظم
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بارے میں شائع ہونے والی خبر کے ردعمل میں ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اس مشکل گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ:
پاکستان اور ایران کی مشترکہ سرحد "امن اور دوستی کی سرحد" ہونی چاہیے، مشترکہ بیان
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران متعدد مفاہمت معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے جبکہ اقتصادی تعاون کو تیز کرنے، اقتصادی اور تکنیکی ماہرین، چیمبرز آف کامرس کے وفود کے باقاعدہ تبادلے کی سہولت پر بھی اتفاق کیا۔
-
ایرانی صدر کی مزار علامہ اقبالؒ پر حاضری:
پاکستان اور ایران کے دل ہمیشہ ایک ساتھ جڑے رہیں گے/ پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرنا چاہتا تھا
ایرانی صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہمیں اپنی قوم اور اپنے مجاہدوں پر بہت ناز ہے، صیہونی قوتوں کیخلاف پاکستان کا مؤقف قابل دید ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے عوام کے درمیان گہرا تعلق ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی لاہور روانہ ہوگئے
لاہور آمد پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ایرانی صدر کا خیرمقدم کریں گے۔ایرانی صدر کے دورہ کے موقع پر آج لاہور میں عام تعطیل ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی دو روزہ دورے پر کچھ ہی دیر پہلے اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی، پاکستانی میڈیا
گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔
-
بیلاروس کے صدر کی اپنے ایرانی ہم منصب کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے اپنے ایرانی ہم منصب آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد دی۔
-
اسرائیل سے خوفناک انتقام لیا جائے گا، ایرانی ترجمان وزارت دفاع
ایران کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو شام میں ایرانی مشیر جنرل سید رضی موسوی کے قتل کی قیمت چکانی پڑے گی۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت نے دنیا کو حیران کر دیا، ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیلی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی مزاحمت سے حیران ہے۔