1 اپریل، 2021، 10:06 AM

امریکی صدر کا انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کے منصوبے کا اعلان

امریکی صدر کا انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کے منصوبے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کو عالمی معیشت میں چین سے بہتر بنانے کے لئے انویسٹمنٹ پلان شامل ہے۔ جوبائیڈن نے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی بحالی اور لاکھوں نوکریاں دینے کا وعدہ بھی کیا ہے۔

News Code 1905901

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha