28 جنوری، 2021، 3:45 PM

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 39 ہزار 517 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 39 ہزار 517 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 39 ہزار 517 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 61 لاکھ 66 ہزار 201 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 39 ہزار 517 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 61 لاکھ 66 ہزار 201 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 4 لاکھ 39 ہزار 517 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 61 لاکھ 66 ہزار 201 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 97 لاکھ 83 ہزار 927 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 25 ہزار 848 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 59 لاکھ 42 ہزار 757 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News ID 1905016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha