مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران  فائرنگ کرکے 3 افراد ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی افواج کی مقبوضہ کشمیر میں  تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3  افراد ہلاک  ہوگئے۔بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں فوجی سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور پھرفائرنگ کرکے مزید 3  افراد کو ہلاک کردیا۔ بھارتی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق علیحدگي پسندوں سے تھا۔

News Code 1903824

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =