9 مئی، 2020، 11:37 AM

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ 14 ہزار 265 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 76 ہزار 236 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ 14 ہزار 265 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 76 ہزار 236 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 23 لاکھ 52 ہزار 470 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 48 ہزار 699 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 13 لاکھ 85 ہزار 559 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک کی نسبت سب سے زیادہ ہیں۔

News ID 1900024

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha