21 مئی، 2024، 10:32 AM

شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جسد ہائے خاکی کی تبریز منتقلی کے رقت آمیز مناظر+ ویڈیو

شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جسد ہائے خاکی کی تبریز منتقلی کے رقت آمیز مناظر+ ویڈیو

شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جسد ہائے خاکی تبریز کے معراج شہداء میں منتقل کردئے گئے ہیں۔ اس موقع پر سوگواروں کی آہ بکا اور لبیک یا حسین کی صداوں سے فضا میں سوگواری چھائی ہے۔

مہر نیوز کے مطابق شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جسد ہائے خاکی تبریز  کے معراج شہداء میں منتقل کردئے گئے۔ اس موقع پر سوگواروں کی آہ بکا اور لبیک یا حسین کی صداوں سے فضا میں سوگواری چھائی ہے۔

News ID 1924113

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha